آئرلینڈ نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں عالمی چیمپئن بھارت کو ایک رن سے شکست دے کر سیریز میں وائٹ واش کردیا، یہ بھارت کی 2023 کے بعد پہلی ٹی ٹوئنٹی سیریز شکست ہے۔ آئرلینڈکے 154 رنز کے جواب میں بھارتی ٹیم 20 اوورز میں 153 رنز بناسکی اور 2 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز آئرلینڈ. .. The post آئرلینڈ نے عالمی چیمپئن بھارت کو ٹی ٹوئنٹی سیریز میں وائٹ واش کردیا appeared first on BOL News Urdu – بول نیوز اردو.



