نیویارک: خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری ہے اور عالمی منڈی میں تیل مزید سستا ہونے کے بعد پاکستان میں بھی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کی توقع پیدا ہوگئی ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا اور ایران کے درمیان اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کے بعد



