روات (پوٹھوار ڈاٹ کام — اکرام الحق قریشی، 29 مارچ 2026)جب سے محمد حنیف عباسی نے وفاقی وزیر ریلوے کا حلف اٹھایا ہے، ملک بھر میں ٹرین حادثات میں خطرناک حد تک اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ ہر دوسرے یا تیسرے روز کوئی نہ کوئی ٹرین پٹڑی سے اتر جاتی ہے، کہیں بوگیاں الٹ. ..



