روات (پوٹھوار ڈاٹ کام — اکرام الحق قریشی، 26 مارچ 2026)—روات کے علاقہ میں گزشتہ شب موٹر سائیکل سوار 3 ملزمان کی پولیس پارٹی پر فائرنگ، فائرنگ کے دوران ایک ملزم ہلاک، 2 فرار،زیر استعمال موٹر سائیکل اور اسلحہ برآمد کر لیا گیا ہلاک ملزم کی شناخت حسین عرف چاچین کے نام سے ہوئی ہے،پولیس. ..



