روات(پوٹھوار ڈاٹ کام — اکرام الحق قریشی ||05 مارچ2026)— روات کے قریب واقع علاقے بگہ شیخاں میں اس وقت خوف اور تجسس کی فضا قائم ہو گئی جب ایک تیندوا اچانک ایک بلند و بالا برگد کے درخت پر بیٹھا نظر آیا۔ علاقے میں اس نوعیت کا یہ پہلا واقعہ تھا جسے دیکھنے کے لیے …


