لندن (پوٹھوار ڈاٹ کام — محمد نصیر راجہ |03 مارچ2026)برٹش ہائی کمیشن اسلام آباد نے اعلان کیا ہے کہ پاکستانی شہری اب برطانیہ کے وزٹ ویزا کے لیے نئے eVisa نظام سے فائدہ اٹھا سکیں گے، اس نئے نظام کے تحت پاسپورٹ پر ویزا اسٹیکر لگانے کے بجائے درخواست دہندگان کو ای میل کے ذریعے …


