کلر سیداں (پوٹھوار ڈاٹ کام — اکرام الحق قریشی |26 مارچ 2026)— پنجاب ہائی وے پٹرولنگ پولیس کے ایس پی غازی فیصل سلیم نے روات کلرسیداں روڈ پر قائم پنجاب ہائی وے پٹرولنگ پوسٹ چوک پنڈوڑی کا اچانک دورہ کیا اور چبوترہ کے قریب قائم ناکہ پوائنٹ پر خود موجود رہ کر چیکنگ کے عمل. ..



