کلر سیداں (پوٹھوار ڈاٹ کام — اکرام الحق قریشی | 05 مارچ 2026) —پنجاب حکومت نے صوبہ بھر میں بلدیاتی اداروں کے یوسیز کی تعداد متعین کرکے نوٹیفکیشن جاری کر دیا رکن صوبائی اسمبلی بلال یامین ستی کی درخواست پر بلدیاتی ایکٹ میں خصوصی ترمیم کر کے ضلع مری کو پنجاب بھر سے آبادی کی …


