کلر سیداں (پوٹھوار ڈاٹ کام — اکرام الحق قریشی | 29 مارچ 2026) — سموٹ کے علاقے ڈھوک صوبیدار علی اکبر میں تقریبا دو ماہ بعد بجلی بحال کر دی گئی ہے، جہاں بیول سب ڈویژن نے ہفتہ کے روز نیا ٹرانسفارمر نصب کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق جنوری کے اوائل میں علاقے کا ٹرانسفارمر. ..



