کلر سیداں (پوٹھوار ڈاٹ کام — اکرام الحق قریشی | 25 مارچ 2026): —19 سالہ رکشہ ڈرائیور کلرسیداں کے پھلینہ ڈیم میں ڈوب کر جاں بحق ہو گیا تعلق ڈیم کی ملحقہ اباڈی جٹال مندرہ سے تھا ریسکیو کلرسیداں نے نعش برآمد کر لی۔تفصیلات کے مطابق نوجوان راحیل سکنہ جٹال یوسی نورودولعل تھانہ مندرہ رکشہ پر. ..



