کہوٹہ (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کام، عمران ضمیر | 25 مارچ 2026) — کہوٹہ کے نواحی علاقے آڑی سیدا میں ایک افسوسناک ٹریفک حادثہ پیش آیا جہاں تیز رفتار بس اور موٹر سائیکل کے درمیان شدید تصادم کے نتیجے میں 27 سالہ نوجوان موقع پر جاں بحق ہو گیا۔ جاں بحق ہونے والے نوجوان کی شناخت. ..



