کہوٹہ (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کام، عمران ضمیر | 02 مارچ 2026) — کہوٹہ میں ڈکیتی کے دوران خاتون کے قتل کے مقدمے میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں عدالت نے نامزد ملزم کو ناکافی شواہد کی بنیاد پر بری کر دیا۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج خورشید عالم بھٹی نے تھانہ کہوٹہ کے …


