مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،5مارچ2023) اسسٹنٹ کمشنر کہوٹہ محترمہ شیریں گل کی سربراہی میں کہوٹہ کلب میں ملکی سکیورٹی کے حوالے سے ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں مختلف یونین کونسلوں کے نمبرداران اور معززینِ علاقہ نے شرکت کی۔اجلاس میں امن و امان کی موجودہ صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا …


