گوجر خان (پوٹھوار ڈاٹ کام / 23 مارچ 2026)–مشرقی گوجر خان کے علاقے رتالہ میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک نوجوان کو قتل کر دیا گیا۔مقتول کی شناخت محمد راشد ولد محمد حسین سکنہ رتالہ کے نام سے ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام پورہ پریس کلب کے. ..



