فرانس (پوٹھوار ڈاٹ کام، محمد نصیر راجہ، 28 مارچ 2026ء) — فرانس میں ایک اہم سیاسی پیش رفت کے طور پر برطانوی پاکستانی کمیونٹی سے تعلق رکھنے والی شخصیت راجہ داور زمان کیانی نے فرانسیسی بلدیاتی انتخابات میں ریکارڈ ساز کامیابی حاصل کرکے تاریخ رقم کر دی۔ راجہ داور زمان کیانی، جن کا تعلق ڈومیلی. ..



