حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا۔ حکومت کی جانب سےجاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے 84 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 349 روپے فی لیٹر ہوگئی۔ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں بھی 2 روپے 28 پیسے کا اضافہ The post پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے 84 پیسے: ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں بھی 2 روپے 28 پیسے کا اضافہ appeared first on Qaumi Akhbar.



