کوئٹہ/اسلام آباد(ڈیلی قدرت کوئٹہ)جمعیت وکلا فورم پاکستان کے مرکزی صدر سینیٹر کامران مرتضی ایڈووکیٹ نے ممتاز تاجر صلاح الدین نورزئی کے بہیمانہ قتل پر گہرے رنج و غم اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے سوگوار خاندان سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے حکومت اور متعلقہ اداروں سے مطالبہ کیا ہے. ..



