کراچی (3 ستمبر 2026): سوشل میڈیا اکاؤنٹس بالخصوص واٹس ایپ کی سکیورٹی اور ہیکنگ سے بچاؤ کے حوالے سے اہم حفاظتی تدابیر اور طریقہ کار سامنے آگیا جو انتہائی آسان ہے۔ اے آر وائی ڈیجیٹل کے پروگرام ’گڈ مارننگ پاکستان‘ میں سائبر سکیورٹی ایکسپرٹ آصف اقبال نے واٹس ایپ کی سکیورٹی سے اہم معلومات فراہم
واٹس ایپ اکاؤنٹ ہیک ہو جائے تو کیا کرنا چاہیے؟ آسان حل جانیے
RELATED ARTICLES



