وزیراعظم شہباز شریف سے پمز ہسپتال میں آتشزدگی کے دوران جان پر کھیل کر نومولود کو بچانے والی نرس رضیہ نورین نے وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات کی ۔ اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے نرس رضیہ نورین کو پمز ہسپتال آتشزدگی کے واقعے کے دوران نومولود کی جان بچانے پر ایک کروڑ روپے کا چیک The post وزیراعظم کا نرس رضیہ نورین کو ایک کروڑ روپے کا چیک، پوری قوم انہیں خراج تحسین پیش کرتی ہے،شہبازشریف appeared first on K2 Times | کے ٹو ٹائمز.



