بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور کا کہنا ہے کہ بیٹا تیمور علی خان دادا کی طرح انٹرنیشنل کرکٹ کھیلنا چاہتا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکار سیف علی خان سے شادی کرنے والی اداکارہ کرینہ کپور کا کہنا ہے کہ وہ چاہتی ہیں کہ ان کے بچوں کو اپنے راستے خود چننے کی آزادی



