72.6 F
Pakistan
Friday, September 4, 2026
HomeTechnologyای بائیک حاصل کرنے کے لیے درخواست وصولی کل سے شروع، اپلائی...

ای بائیک حاصل کرنے کے لیے درخواست وصولی کل سے شروع، اپلائی کیسے کریں؟ جانیے

لاہور: پنجاب ای بائیکس اسکیم 2026 کے تحت طلبہ کو آسان اقساط پر الیکٹرک بائیکس فراہم کرنے کے لیے درخواستیں جمع کرانے کا عمل کل سے شروع کیا جا رہا ہے۔ پنجاب حکومت نے نوجوانوں کے لیے اس سہولت کا مقصد سفری اخراجات کم کرنا اور تعلیمی اداروں تک رسائی آسان بنانا قرار دیا ہے۔

Read full story on Daily Ausaf

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments