اسلام آباد (3 ستمبر 2026): ڈائریکٹر جنرل امیگریشن اینڈ پاسپورٹس محمد علی رندھاوا نے نئی پاسپورٹ ایپلیکیشن کے نفاذ کو تیز کرنے کا حکم دے دیا۔ ڈی جی امیگریشن اینڈ پاسپورٹس محمد علی رندھاوا نے تمام زونل ہیڈز کے ساتھ اجلاس صدارت کی جس میں پاسپورٹ دفاتر میں سکیورٹی اور حفاظتی انتظامات مزید مؤثر بنانے



