اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے پمز آتشزدگی کے دوران نومولود کی جان بچانے والی نرس رضیہ نورین کی بہادری کو سراہتے ہوئے انہیں قومی اعزاز دینے اور ایک کروڑ روپے کا انعام دینے کا اعلان کردیا۔