جہلم شہر میں گزشتہ کئی ہفتوں سے بجلی کی بدترین اعلانیہ و غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نے شہریوں کی مشکلات میں اضافہ کر دیا ہے۔ شدید گرمی اور حبس کے موسم میں وقفے وقفے سے کئی کئی گھنٹے بجلی کی بندش کے باعث صارفین شدید اذیت کا شکار ہیں اور بالخصوص رات کے اوقات میں بجلی. ..
جہلم میں بجلی کی بدترین لوڈشیڈنگ سے شہری پریشان، راتیں جاگ کر گزارنے پر مجبور
RELATED ARTICLES



