(24نیوز) اسلام آباد میں تھانہ آبپارہ کی حدود میں پولی کلینک کے باہر سے اغوا ہونے والی 8ماہ کی بچی کو بازیاب کرا لیا گیا،پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے 8ماہ کی حرین کو ڈھائی گھنٹوں میں بازیاب کروا کے ملزمان کو حراست میں لے لیا۔