کراچی(قدرت روزنامہ)عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر تیزی آگئی امریکی ڈالر اور ٹریژری بانڈز کی ییلڈز میں کمی کے بعد سونے کی قیمت ایک فیصد سے زائد بڑھ گئی۔ رپورٹ کے مطابق اسپاٹ گولڈ کی قیمت 1. 1 فیصد اضافے کے بعد 4, 426. 70 ڈالر فی اونس ہوگئی جبکہ امریکی گولڈ فیوچرز کی. ..



