پاکستان میں قبل از وقت پیدا ہونے والے بچوں میں ریٹینوپیتھی آف پری میچیورٹی (آر او پی) تیزی سے سنگین مسئلہ بنتی جا رہی ہے جس کے باعث ہزاروں بچوں کی بینائی زائل ہو سکتی ہے۔ ماہرینِ امراضِ چشم نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے The post سات ماہی بچوں میں آنکھوں کی بیماری وبائی شکل اختیار کر گئی۔ حکومت قبل از وقت پیدا ہونے والے بچوں کی اسکریننگ کو لازمی قرار دے، الشفاء ٹرسٹ کی اپیل appeared first on Pakistan News International – Latest Pakistani News in Urdu.



