لندن: برطانوی دارالحکومت لندن کے میئر صادق خان کے خلاف ڈی وی ایل اے کی فوجداری کارروائی واپس لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ میئر لندن صادق خان پر 24 سال پرانی گاڑی نسان مائیکرا پر ٹیکس ادا نہ کرنے کے مقدمے میں مجرم قرار دے کر جرمانہ کیا گیا تھا، اب ڈی وی ایل



