خصوصی رپورٹ۔راحت کاظمی سندھ کی وزارتِ اعلیٰ میں ممکنہ تبدیلی کے حوالے سے پیپلز پارٹی کی اعلیٰ قیادت کے درمیان مشاورت جاری ،باضابطہ تصدیق سامنے نہیں آئی وزیراعلیٰ کی تبدیلی، نئے انتظامی یونٹس کی بحث اور ایم کیو ایم کی احتجاجی سیاست صوبے کی سیاسی صورتحال پر گہرے اثرات ڈال سکتے ہیں نئے انتظامی یونٹس The post سندھ میں وزیراعلیٰ کی تبدیلی؟ فریال تالپور کا نام زیرِ غور appeared first on Qaumi Akhbar.



