کوئٹہ (قدرت روزنامہ)کوئٹہ مسلم آباد ائیرپورٹ روڈ میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے معروف تاجر حاجی صلاح الدین خان نورزئی جاں بحق ہوگئے۔ یاد رہے 8 ماہ قبل انکے بیٹے کو بھی نامعلوم افراد نے اغواء کیا تھا۔ ذرائع کے مطابق فا*ئرنگ کے واقعے کے بعد حملہ آور موقع سے فرار ہوگئے، جبکہ واقعے. ..



