لندن: پاکستان کرکٹ ٹیم اور چیئرمین پی سی بی نے برطانیہ کے بادشاہ چارلس سے ملاقات کی، اس یادگار ملاقات کا اہتمام شاہی خاندان کی تاریخی رہائش گاہ کلیئرنس ہاؤس میں کیا گیا تھا۔ اس موقع پر بادشاہ چارلس نے فرداً فرداً تمام قومی کھلاڑیوں اور ٹیم آفیشلز سے گفتگو کی، چیئرمین پی سی



