کلر سیداں (پوٹھوار ڈاٹ کام — اکرام الحق قریشی |03 ستمبر 2026)—شہید سب انسپکٹر عدنان غیور کی نماز جنازہ پولیس لائنز ہیڈ کوارٹرز میں ادا کر دی گئی،نماز جنازہ میں آر پی او راولپنڈی بابر سرفراز الپا، سی پی او راولپنڈی حسن مشتاق سکھیرا، ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر) ندیم ناصر،آر او سی سی ڈی حسن. ..



