اسلام آباد(قدرت روزنامہ)خیبرپختونخوا حکومت نے طالبات اور ملازمت پیشہ خواتین کو مفت الیکٹرک اسکوٹیز دینے کی منظوری دے دی۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی زیرصدارت اجلاس ہوا جس میں وزیراعلیٰ نے حکام کو اسکوٹیز کی فراہمی کے لیے فوری اقدامات کی ہدایت کی۔ بریفنگ میں بتایا گیا کہ پہلے مرحلے میں پشاورکی طالبات اور ملازمت. ..



