لاپتہ غیر ملکی سیاح الیگزینڈر کی نعش پانچ روزہ سرچ آپریشن کے بعد پراچہ کٹھہ سے برآمد ہو گئی ،ڈی آئی جی ہزارہ ناصر محمود ستی نے سرچ آپریشن ٹیموں کی خود کمانڈ کی اور ملحقہ علاقوں میں جاری سرچ آپریشن میں عملی طور پر حصہ لیا ۔ مانسہرہ: سرچ آپریشن میں ہزارہ پولیس، محکمہ The post مانسہرہ میں لاپتہ ہونے والے غیر ملکی سیاح کی لاش پانچ روزہ سرچ آپریشن کے بعد برآمد appeared first on اخبارِخیبرپشاور.



