مبینہ بھتہ خوری ناقابل قبول، امن، روزگار اور محفوظ مستقبل کے لیے متحد ہونے کی اپیل کوئٹہ(ڈیلی قدرت کوئٹہ)امیر جماعت اسلامی بلوچستان و رکن صوبائی اسمبلی مولانا ہدایت الرحمن بلوچ نے کہا ہے کہ 3 ستمبر کو ملک بھر کی طرح بلوچستان میں بھی امن، بدامنی، دہشت گردی، بارڈرز اور شاہراہوں کی بندش جبکہ پٹرولیم. ..



