80.2 F
Pakistan
Thursday, September 3, 2026
HomeEntertainmentموسیقی کے دوش بدوش ہائی ہیل سینڈل کی آہٹ مسلسل سنائی دے...

موسیقی کے دوش بدوش ہائی ہیل سینڈل کی آہٹ مسلسل سنائی دے رہی تھی،کل برج کا پروگرام، شام کو پکچر دیکھنے جائیں گے، پرسوں پارٹی اور ڈنر ہو گا

مصنف: صادق حسینقسط: 71مسز اختر کی پیش کش نے پرویز کو حیرت میں ڈال دیا چونکہ ایسی دعوت بال روم ڈائنسنگ کے آداب و قوانین کے منافی تھی، وہ ہمیشہ دیکھتا چلا آیا تھا کہ رقص کی مسرت چاہنے کے لئے مرد پیش قدمی کرتا ہے، سلو فاکس ٹراٹ کی دھن بجنے لگی۔

Read full story on Daily Pakistan

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments