اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سابق گورنر محمد زبیر نے پاکستان کے حکمرانوں کی عیاشیوں اور شاہانہ لائف اسٹائل پر تنقید کی اور امیر اور غریب ملکوں کے حکمرانوں کے طرز زندگی کا فرق بتاتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں تعینات برطانوی ہائی کمشنر لندن میں ایک عشائیے میں ٹیکسی میں آتی ہیں، جبکہ اسی تقریب. ..



