ریسکیو 1122 نے فوری کارروائی کرتے ہوئے زخمیوں اور لاش کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا قلات (ڈیلی قدرت کوئٹہ)کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر خزینئی کے مقام پر مزدوروں سے بھری ایک پک اپ گاڑی بے قابو ہو کر الٹ گئی۔ پولیس ذرائع کے مطابق حادثے کے نتیجے میں ایک مزدور موقع پر. ..



