کراچی: ٹیسٹ میں پے درپے شکست کے بعد کپتان بابر اعظم کی برسی پھر ہلنے لگی ہے۔ چیف سلیکٹر عاقب جاوید جولائی میں بابر کو کپتان بنانے کے فیصلے کا دفاع کررہے تھے لیکن اب وہ ہی شکست کی پوری ذمے داری ان ہی پر ڈال رہے ہیں۔ اس بار بھی کہانی وہی پرانی ویسٹ انڈیز



