کراچی: مقامی صرافہ مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت 11 ہزار 300 روپے کم ہو کر 4 لاکھ 54 ہزار 36 روپے ہوگئی، جبکہ 10 گرام سونا 9 ہزار 688 روپے کی کمی کے بعد 3 لاکھ 89 ہزار 262 روپے میں فروخت ہورہا ہے۔