کراچی: نیپرا لوڈشیڈنگ حکم کے بعد کے الیکٹرک نے اپنا مؤقف جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ کمپنی نے ریگولیٹری اتھارٹی کے فیصلے کا نوٹس لے لیا ہے اور اس کا تفصیلی جائزہ لیا جارہا ہے۔ کے الیکٹرک کے ترجمان کے مطابق نیپرا کی جانب سے جاری کیے گئے حکم نامے کے مندرجات کا جائزہ



