کراچی (قدرت روزنامہ)پاک سوزوکی موٹر کمپنی نے اپنے 2 مقبول ویرینٹس، کلٹس ‘وی ایکس آر’ اور کلٹس ‘اے جی ایس’ کو فوری طور پر بند کرتے ہوئے ان کی نئی بکنگ روک دی ہے۔ 1 ستمبر 2026 کو جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کے بعد اب صارفین کے لیے صرف کلٹس ‘وی ایکس ایل’ ہی دستیاب. ..
پاک سوزوکی نے ’کلٹس‘ گاڑی کی پیداوار اچانک بند کردی، وجہ کیا بنی؟
RELATED ARTICLES



