اکثر لوگ پرفیوم کا اسپرے گردن کے اطراف کرتے ہیں، کپڑٖوں کے بجائے اگر جلد پر پرفیوم لگانے کی ضرورت محسوس ہو تو بہت احتیاط سے لگائیں۔ روزمرہ زندگی میں خوشبودار پرفیوم اگر طویل عرصے تک جلد پر براہِ راست لگایا جائے تو اس میں موجود بعض کیمیائی اجزا صحت کے لیے خطرات پیدا کرسکتے. .. The post پرفیوم کے استعمال سے کینسرہونے کا خدشہ ہے، نئی تحقیق میں حیران کن انشافات appeared first on BOL News Urdu – بول نیوز اردو.



