اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے بارشوں اور بڑھتے درجہ حرارت کے باعث گلگت بلتستان، خیبرپختونخوا اور آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں گلیشیائی جھیلیں پھٹنے سے ممکنہ سیلاب کا الرٹ جاری کر دیا ہے۔
شمالی علاقوں میں گلیشیائی جھیلیں پھٹنے کا خدشہ، این ڈی ایم اے کا الرٹ
RELATED ARTICLES



