تہران(ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکا نے ایران پر ایک بار پھر حملہ کر دیا، ایرانی ٹی وی کے مطابق بندر عباس، قشم جزیرے اور آبنائے ہرمز کے قریب دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں۔