دبئی: ویمنز ایشیا کپ میں پاکستان نے پہلے میچ میں تھائی لینڈ ویمنز کو 35 رنز سے شکست دے دی۔ پاکستان ویمنز کی جانب سے دیے گئے 120 رنز کے تعاقب میں تھائی لینڈ کی ٹیم 84 رنز تک محدود رہی، چانیڈا 25 رنز بنا کر نمایاں رہیں۔ سعدیہ اقبال نے تین کھلاڑیوں کو آؤٹ



