لندن: بابر اعظم مکمل فٹ ہیں ان کے بخار سے متعلق خبروں کو بے بنیاد قرار دیا گیا ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم بیمار نہیں مکمل فٹ ہیں، پاکستان کرکٹ ٹیم کپتان کی قیادت میں ڈنر کے لیے پاکستان ہاؤس پہنچ گئی ہے۔ اس سے قبل



