جھالاوان میڈیکل کالج اور مکران میڈیکل کالج کے معائنے بھی رواں ماہ متوقع ہیں، جلد خوشخبری ملے گی کوئٹہ(ڈیلی قدرت کوئٹہ) ترجمان محکمہ صحت حکومتِ بلوچستان نے کہا ہے کہ پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (PM&DC) نے لورالائی میڈیکل کالج کی سالانہ نشستوں کی تعداد 50 سے بڑھا کر 100 کرنے کی منظوری دے دی. ..



