پشاور ہائیکورٹ نے ہلاک اشتہاری ملزم ممتاز کی لاش اس کے ورثا کے حوالے کرنے کا حکم دے دیا، عدالت نے حکم دیا کہ قبر کھودنے کے دوران پولیس کسی قسم کی رکاوٹ پیدا نہ کرے، اور ہسپتال انتظامیہ لاش دینے کے عمل کی ویڈیو بنا کر اپنے پاس محفوظ رکھے ۔ پشاور: سماعت کے The post پشاور ہائیکورٹ نے ہلاک ملزم ممتاز کی لاش ورثا کے حوالے کرنے کا حکم دیدیا appeared first on K2 Times | کے ٹو ٹائمز.



