امریکا: نئی سائنسی تحقیق میں سامنے آیا ہے کہ صبح کے وقت ناشتہ کرنا جسم میں خون کی شکر کی مقدار کو قابو میں رکھنے میں معاون ثابت ہوسکتا ہے، جبکہ اس کا تعلق ٹائپ 2 ذیابیطس کے خطرے سے بھی جوڑا گیا ہے۔
ناشتہ کرنے سے بلڈ شوگر متوازن رکھنے میں مدد مل سکتی ہے، نئی تحقیق
RELATED ARTICLES



